Saturday 7 June 2014

Likoria سے یقینی نجات کیلئے زبردست نسخہ

Likoria سے یقینی نجات کیلئے زبردست نسخہ


ویسے تو Health Tips Urdu میں Likoria کے بہت سے نسخے پڑھتے رہتے ہیں لیکن میں جو نسخہ بھیج رہی ہوں وہ آب زر سے لکھنے کے قابل ہے‘ اتنا زبردست رزلٹ کہ انشاء اللہ دعا دینے پر مجبور ہوجائیں گے‘ نہایت ہی کم مالیت میں نسخہ تیار اور دنوں میں آرام…
ھوالشافی: مائیں‘ ماجو‘ گل دھاوا‘ خشک(dry) انار کا چھلکا‘ پھٹکڑی  سفید یہ تمام اشیاء ہم weight لیکرپھٹکڑی کو توے پر کھل کرلیں ۔ دوائی باریک پیس کر بڑے سائز کے کیپسول بھرلیں‘ milk یا جوس سے لیں کیونکہ دوائی خشک(dry) ہے۔ دن میں دو مرتبہ ایک ایک کیپسول صبح کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے اور رات کو کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد۔ رات کو دوائی کھانے کے بعد کوئی چیز نہیں کھانی‘ شفاء ہونے تک گرم چیزوں سے سخت پرہیز کریں

No comments:

Post a Comment